مقبرہ مسیح
مسیحی عقیدے کے مطابق مقبرۂ مسیح یا مقبرۂ یسوع سے مراد وہ جگہ جہاں یسوع عارضی طور پر جی اٹھنے سے پہلے تین دن تک دفن رہے تھے۔
یسوع مسیح سے منسوب مقابر میں شامل ہیں:
اسرائیل
ترمیم- کلیسائے قیامت، یروشلم۔
- مقبرہ باغ، یروشلم کے پرانے شہر کے باہر انیسویں صدی میں دریافت ہوا۔
دیگر
ترمیم- مقبرہ تلفیوت، پتھروں کو کاٹ کر بنایا گیا ایک مقبرہ۔
- روضہ بل، احمدیوں کے نزدیک عیسیٰ کا مزار۔
- کریستو نو ہاکا، شینگؤ، جاپان میں۔