مقلوب مستوی یا مَقلُوب بَعض[1] (انگریزی: Palindrome) یا پیلنڈروم ایک ایسا لفظ، عدد، شعر یا جُملہ جسے اگر اُلٹا پڑھا جائے تو بھی یکساں رہتا ہے، جیسے درد، نادان، 1441 وغیرہ

اُردو الفاظ

ترمیم
  • انا
  • ساس
  • درد
  • داماد
  • نادان
  • تبت
  • موم
  • ٹاٹ
  • لال
  • نان
  • لعل
  • جج
  • ربر
  • پمپ
  • ناران
  • وضو
  • چمچ
  • نون
  • کڑک
  • توت
  • یہی
  • شاباش
  • ایشیا
  • داد

اُردو جُملے

ترمیم
  • انور تم مت رونا

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "مَقلُوب بَعض"۔ ریختہ لغت

[[]]