مِقناطِیس (عربی سے ماخوذ۔ انگریزی: Magnet، ترکی: Mıknatıs)، ایسی شے ہے جو مقناطیسی میدان پیدا کرتی ہے۔
با الفاظِ دیگر، ایک وضع کا پتھر (یا مصنوعی مقنایا ہوا لوہے کا ٹکڑا) جو اپنی کشش سے لوہے کو اپنی طرف کھینچ لیتا ہے۔
آہنربا (فارسی: آہن یعنی لوہا اور رُبا یعنی کھینچنے والا)