ملا
ملا ایک اصطلاح ہے جو پہلے زمانے میں بہت پڑھے لکھے مسلمان علما کے لیے استعمال ہوتی تھی۔ اس زمانے میں کئی لوگوں نے اس کو بدنام کرنے کی کوشش کی ہے لیکن اب افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہونے سے دوبارہ اس لقب کو عزت ملی ہے ۔ مُلّا افغان معاشرے کا ایک لازمی جز ہے جس کے بغیر افغان کامل نہیں ہیں.. مشہور شاعر علامہ اقبال نے کہا کہ: افغانیوں کے غیرتِ دیں کا ہے یہ علاج مُلّا کو ان کے کوہ دامن سے نکال دو پاکستان، افغانستان اور ایران میں اس لفظ کا استعمال بہت عام ہے۔