سیارچہ ملالہ

نجمانی
(ملالہ نجماني سے رجوع مکرر)

316201 ملالہ (انگریزی:Malala asteroid) ایک سیارچہ ہے جو مریخ اور مشتری کے درمیان میں واقع ہے۔ اس سیارچے کا نام پاکستانی نوبل انعام جیتنے والی کمسن بچی ملالہ یوسفزئی کے نام پر رکھا گیا ہے۔[2]

316201 ملالہ
316201 Malala
دریافت
دریافت ازAmy Mainzer
مقام دریافتWISE
تاریخ دریافت12 جون 2015
تعین کاری
ایم پی سی تفویض316201 ملالہ
2010 ایم ایل48
2007 ای جے98
Asteroid Belt
محوری خصوصیات
اوج شمسی3٫7507199 AU
حضیض شمسی2٫4438268 AU
3٫0972733 AU
انحراف0٫2109748
1990٫984 دن (5٫45 سال)
233٫44553°
77٫2056°
Proper orbital elements[1]
15٫74619°
طبیعی خصوصیات
طول و عرض4 km
16٫1

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Proper orbital elements
  2. "This Asteroid Has Been Named In Honor Of Malala Yousafzai"۔ 2015-04-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-11