شاہ محمد المعروف بہ ملا شاہ موضع میاں میر میں رہتے تھے۔ اصلی وطن بدخشاں بتایا جاتا ہے۔ آپ حضرت میاں میر کے خلفاء میں تھے اور زمرہ اولیاء اللہ سے تھے ، شہزادہ دارشکوہ آپ کا مرید تھا۔ شہزادہ دارشکوہ نے آپ کی زندگی میں مقبرہ تعمیر کرایا۔ جب آپ کا 1661ءمیں انتقال ہوا تو اسی مقبرے میں دفن ہوئے۔

[1]

حوالہ جات

ترمیم