ملا مسکین فقہ حنفی کے افغانستان میں مشہور عالم ہیں۔

نام ترمیم

محمد بن عبد اللہ الہروی، معين الدين المعروف ملّا مسكين،علما الحنفیہ کے بڑے فقيہ ہرات میں پیدا ہوئے اسی نسبت سے ہروی کہلاتے ہیں، سکونت سمرقند میں تھی۔

تالیفات ترمیم

  • شرح كنز الدقائق - فقہ حنفی کی کتاب ہے، اس کی تالیف 811 میں مکمل ہے۔
  • بحر الدرر۔ فی التفسير۔
  • روضة الجنۃ فی تاريخ ہراة ۔

وفات ترمیم

811ھ 1408ء کے بعد وفات ہوئی[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. كشف الظنون 1515