ملت فیس بک
ملت فیس بک کو مئی 2010ء میں مسلمانوں کے لیے شروع کیا گیا تھا۔ اس کا آغاز فیس بک کے ایک گروہ بنام Everybody Draw Mohammed Day کے جواب میں کیا گیا تھا۔ فیس بک انتظامیہ کے جانب سے صارفین کی شکایتوں کے باوجود اس گروپ کو نہ ہٹائے جانے پر عدالت عالیہ لاہور، پاکستان نے 19 مئی 2010 کو فیس بک پر پابندی عائد کردی تھی۔[4]
کاروبار کی قسم | ذاتی |
---|---|
سائٹ کی قسم | سماجی جالکاری خدمت |
دستیاب | انگریزی |
قیام | پاکستان |
علاقہ خدمت | عالمی |
بانی | عمر ظہیر میر[1] |
کلیدی لوگ | ملت فیس بک سے وابستہ افراد[2] |
ویب سائٹ | www.mymfb.com |
الیکسا درجہ | 135,084 (فروری 2013[update])[3] |
اندراج | مطلوب |
آغاز | مئی، 2010 |
موجودہ حیثیت | فعال |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "پاکستان نے مسلمانوں کے لیے فیس بک کا آغاز کیا"۔ 28 مئی 2010۔ 16 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2013
- ↑ "Team » MillatFacebook.com — سماجی جالکاری جگہ ہر ایک کے لیے"۔ MillatFacebook.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2010
- ↑ "Mymfb.com معلومات موقع"۔ الیگزا انٹرنیٹ۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2013
- ↑ Dogar, Babar (19 May 2010), "Pakistani court orders gov't to block Facebook", Associated Press (Lahore), retrieved on 17 June 2010.