ملت (سلطنت عثمانیہ)
ملت (ترکی زبان: millet) سلطنت عثمانیہ میں "ذاتی قانون" سے متعلق علاحدہ عدالت جس کے تحت ایک اقلیتی برادری کو اپنے مذہبی قوانین کے تحت فیصلے کی اجازت تھی۔