ملحقہ اختراع (انگریزی: Peripheral devices) ایسی اختراعات ہیں جن میں اپنا عامل یا متعامل (processor) نصب ہوتا ہے اور یہ اختراعات حاسب کے متعامل پر انحصار نہیں کرتیں۔

ایک ملحقہ اختراع

اِس سے مراد ایسی اِختراعات بھی ہو سکتی ہیں جو کمپیوٹر کے ساتھ اس کی صلاحیتیں بڑھانے کے لیے منسلک کی جاتی ہیں۔