اصطلاح term

گراف
ملمس
ورود
راس
کنارہ

graph
adjacency
incidence
vertex, vertices
edge

ریاضی کی شاخ نظریہ گراف میں گراف کی راس a اور b کو ملمس کہا جائے گا اگر اِن کو کنارہ e جوڑتا ہو۔ اس کے علاوہ a اور b کو e پر ورود کہا جاتا ہے اور e کو a اور b کے ساتھ ورد کہا جاتا ہے۔ فائل:Vertex adjacency edge graph.svg

ملمس قالب

ترمیم

گراف G جس کی راس n ہیں۔ ملمس قالب M(G) ایسی مصفوفہ ہے، جس کے ستون j اور قطار i پر درج عدد راس i اور j کو جوڑنے والے کناروں کی تعداد ہے۔ نیچے مثال میں گراف کی 4 راس ہیں، اس لیے ملمس قالب ہے۔ قطار 1 تا 4 ہیں اور ستون بھی 1 تا 4 ہیں۔ چونکہ قمہ 1 اور 2 کو تین کنارے جوڑتے ہیں، اس لیے قطار 1 اور ستون 2 پر 3 درج ہے اور قطار 2 اور ستون 1 پر بھی 3 درج ہے۔

فائل:A graph example.svg G

ملمس قالب (سمتی گراف)

ترمیم

سمتی گراف D جس کی راس n ہیں۔ ملمس قالب M(D) ایسی مصفوفہ ہے، جس کے قطار i اور ستون j پر درج عدد راس i سے j کو جوڑنے والے تیروں کی تعداد ہے۔

حوالہ جات

ترمیم

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات