ملکہ میٹلڈا
ملکہ میٹلڈا (Empress Matilda) خانہ جنگی کے دوران انگریزی تخت کی دعویدار تھی۔ وہ ہنری اول شاہ انگلستان کی بیٹی تھی۔ وہ بچپن میں ہی ہنری پنجم، مقدس رومی شہنشاہ سے شادی کر کے جرمنی میں منتقل ہو گئی تھی۔
ملکہ میٹلڈا Empress Matilda | |
---|---|
ملکہ میٹلڈا | |
مقدس رومی ملکہ; جرمن ملکہ; ملکہ اطالیہ | |
7 جنوری 1114 – 23 مئی 1125 | |
ملکہ انگلستان (متنازع) | |
7 اپریل 1141 – 1148 | |
پیشرو | اسٹیفن شاہ انگلستان (بطور بادشاہ) |
جانشین | اسٹیفن شاہ انگلستان (بطور بادشاہ) |
شریک حیات | ہنری پنجم، مقدس رومی شہنشاہ ش. 1114; و. 1125 Geoffrey V, Count of Anjou س. 1128; و. 1151 |
نسل | ہنری دوم شاہ انگلستان Geoffrey, Count of Nantes William FitzEmpress |
خاندان | خاندان نورمینڈی |
والد | ہنری اول شاہ انگلستان |
والدہ | Matilda of Scotland |
پیدائش | 7 فروری 1102 |
وفات | 10 ستمبر 1167 (عمر 65) روان، فرانس |
بیرونی روابط
ترمیم- ویکی ذخائر پر Empress Mathilda سے متعلق تصاویر