ملکہ نور (پیدائش 11 جولائی 1994) ایک پاکستانی فٹ بال کھلاڑی ہیں جو پاکستان خواتین کی قومی فٹ بال ٹیم کی نائب کپتان ہیں۔ وہ پاک فوج فٹ بال ٹیم میں ڈیفینڈر اور قومی ٹیم میں مڈفیلڈر کی حیثیت سے کھیلتی ہیں۔ [1]

ملکہ نور
ذاتی معلومات
مکمل نام ملکہ نور
تاریخ پیدائش (1994-07-11) 11 جولائی 1994 (عمر 30 برس)
مقام پیدائش ہنزہ, پاکستان
پوزیشن مڈ فیلڈر / ڈیفینڈر
کلب معلومات
موجودہ ٹیم
پاک فوج فٹ بال کلب
سینئر کیریئر*
سال ٹیم ظہور (گول)
ینگ رائزنگ سٹارز ڈبلیو ایف سی 90 ((39))
ایگل ڈبلیو ایف سی 36 ((12))
پاک فوج فٹ بال کلب 54 ((32))
قومی ٹیم
2010– پاکستان 20 ((10))
* Senior club appearances and goals counted for the domestic league only and correct as of 23:03, 4 فروری 2016 (یو ٹی سی)
‡ National team caps and goals correct as of 23:03, 4 فروری 2016 (یو ٹی سی)

کلب کیریئر

ترمیم

ستمبر 2011 میں نور نے ینگ رائزنگ اسٹار کی جانب سے کھیلتے ہوئے پاکستانی خواتین کی فٹ بال چیمپین شپ میں مارگلہ کے خلاف 14 گول کیے اور 25-0 کے واضح فرق سے فتح حاصل کی۔

بین الاقوامی کیریئر

ترمیم

نور نے 2010 کی ایس اے ایف ایف خواتین چیمپیئن شپ میں ، پاکستان کی پہلی مسابقتی کامیابی میں پنالٹی کارنر کے ذریعہ 89 ویں منٹ میں گول کیا جس سے ان کی ٹیم نے فتح حاصل کی۔ اس ٹیم نے مالدیپ کو 2-1 سے شکست دی اور اسی میچ میں اس نے قومی ٹیم کے لیے اپنا پہلا گول کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "This Pakistani Women's Football Team Is Simply Drop Dead Gorgeous!"۔ Pakistan Defence۔ 10 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2016 

بیرونی روابط

ترمیم