ملک اسد خان یکم جنوری 1940 کو کالاباغ میں پیدا ہوئے۔ وہ سابق گورنر مغربی پاکستان ملک امیر محمد خان کے بیٹے اور سیاسی شخصیت تھے۔بعد میں وہ خود بھی نواب آف کالا باغ بنے۔23اگست 2019ء کو اسلام آباد میں وفات پائی کالا باغ میں دفن ہوئے[1][2][3][4]۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نواب آف کالاباغ نوابزادہ ملک اسد خان انتقال کر گئے ، آج نماز جنازہ"۔ Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2024 
  2. "Daily 92 Roznama ePaper - نواب آف کالاباغ ملک اسد کامختصر علالت کے بعد انتقال"۔ Daily 92 Roznama ePaper (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2024 
  3. "نواب آف کالا باغ ملک اسد خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے' نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی"۔ Nawaiwaqt۔ 2019-08-23۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2024 
  4. "نواب آف کالا باغ ملک اسد خان انتقال کر گئے"۔ Daily Pakistan (بزبان انگریزی)۔ 2019-08-23۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2024