نام=ملک امداد حسین

پیدائش=لاہور، پنجاب، پاکستان

کام=اسکرین رائٹر، فلم ڈائریکٹر، فلم پروڈیوسر

عرصہ= 1966 ۔ حال

شریک حیات=بلقیس خانم

بچے= 4


ملک امداد حسین (Malik Imdad Hussain ) ایک پاکستانی اسکرین رائٹر، فلم ڈائریکٹر اور فلم پروڈیوسر ہیں اور فلم 'دیکھا پہلی بار' 2005 اور 'شمو ٹانگے والی'[1] 2016 جیسی فلموں کے نام سے جانے جاتے ہین- ان کی فلمیں زیادہ تر پنجابی ثقافت کی عکاسی کرتی ہیں۔ انھوں نے اپنے کیرئیر کی ابتداً اپنا مستقل کردار بطور آفس سکریٹری ٹو ذو الفقار علی بھٹو کے چھوڑنے کے بعد 1966 میں لاہور سے بحیثیت اسسٹنٹ فلم ڈائریکٹر کے کی تھی۔

ابتدائی زندگی

ترمیم

ملک صاحب لاہور، پنجاب میں پیدا ہوئے اور محمڈن اینگلو اورینٹل کالج سے گریجویٹ کیا۔ 1966 میں پاکستان پیپلز پارٹی چھوڑ کر ایور نیو اسٹوڈیو سے منسلک ہوئے۔ وہ مختلف ڈائریکٹروں کے ساتھ جن میں اپنے وقت کے مسعود بن اسلم شامل ہیں کے ساتھ بحیثیت اسسٹنٹ کام کیا جب تک انھوں نے اپنی پہلی فلم بحیثیت رائٹر اور ڈائریکٹر نمائش نہ کرادی۔

ہدایت کاری پیشہ[2]

ترمیم

ان کی پہلی فلم 'دیکھا پہلی بار ' بحیثیت رائٹر اور ڈائریکٹر تھی جس کے اداکاروں میں صائمہ نور، صعود اور شفقت چیمہ شامل تھے- انھوں نے اپنی نئی فلم 'یلغار' پر کام شروع کیا ہے جس کی نمائش عید پر متوقے ہے۔ یلغار کا کچھ حصہ انگلینڈ میں فلمایہ جائے گا- يے فلم پاکستان کی آزادی کے بعد پاکستان میں سیاسی اور مالی جنگ کے بارے میں ہے۔ اداکاروں میں ولی بخاری، نوید خان، چکنی اور مدھو جنھوں نے 'شمو ٹانگے والی' [3] میں کام کیا شامل ہیں۔

==فلم بندی (فلمو گرافی)[4] ==

ہدایت کار

ترمیم
سال فلم زبان مصنف
2005 دیکھا پہلی بار اردو ہاں
2008 اچھو شیدی پنجابی نہیں
2010 چن پُتر پنجابی ہاں
2010 جبرو تے نظام پنجابی ہاں
2011 ریشم تے شیرا پنجابی نہیں
2012 لاہوریا[5] پنجابی نہیں
2015 گجر پورے دنا دا پنجابی ہاں
2016 شمو ٹانگے والی[6][7][8] [9] پنجابی نہیں
2017 میرا چیلنج پنجابی ہاں
2018 یار دیس پنجاب دے پنجابی ہاں
2018 راجو جنٹلمین پنجابی نہیں
2019 رن مرید[10][11] پنجابی نہیں

معاون ہدایت کار (اسسٹنٹ ڈائریکٹر)

ترمیم
سال فلم
1970 بہرام
1971 جیو جٹا
1974 ظالم تے مظلوم
1974 تیرے جہے پتر جمن مانواں
1978 غنڈہ
1989 بلٹ

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

https://www.imdb.com/name/nm11285044/ (ملک امداد حسین IMDB پر)