ملک شہزاد احمد خان
ملک شہزاد احمد خان (پیدائش 25 مارچ 1963ء) 12 مئی 2011ء سے لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس ہیں۔ [1] وہ اس وقت 7 مارچ 2024ء سے لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
ملک شہزاد احمد خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 مارچ 1962ء (62 سال) پنڈی گھیب |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ پنجاب |
پیشہ | منصف |
درستی - ترمیم |
انھوں نے 2022ء میں لاہور ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے طور پر خدمات انجام دیں۔ [2]
وہ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ہیں اور 7 مارچ 2024ء کو اپنا عہدہ سنبھالے ہیں۔ [3] [4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Hon'ble Sitting Judges - Lahore High Court"۔ data.lhc.gov.pk۔ 14 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2018
- ↑ "Justice Shahzad takes oath as acting LHC CJ"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2022-06-30۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولائی 2022
- ↑ "Hon'ble Sitting Judges | Lahore High Court"۔ 10 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2024
- ↑ Web Desk Staff (2024-02-23)۔ "Justice Malik Shahzad Ahmed Khan's name approved as new LHC CJ"۔ Pakistan Observer (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2024