ملیر ایکسپریس وے
ملیر ایکسپریس وے ایک 39 کلومیٹر زیر تعمیر ایکسپریس وے ہے جو کے پی ٹی انٹرچینج سے شروع ہوتی ہے، قیوم آباد سے گزرتی ہے اور دریائے ملیر کے ساتھ کاٹھور کے قریب کراچی-حیدرآباد موٹروے پر ختم ہوتی ہے۔
بیرونی روابط
ترمیم- نیشنل ہائی وے اتھارٹیآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ nha.gov.pk (Error: unknown archive URL)
- پاکستان نیشنل ہائی وے اور موٹر وے پولیسآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ nhmp.gov.pk (Error: unknown archive URL)