ملینا (مارٹل کامبیٹ)

ملینا مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

Mileena.jpg

تاریخترميم

ملینا کا گلابی لباس اور زیتونی رنگ اس کو کٹانا اور جیڈ سے منفرد کرتا ہے۔ روایت کے مطابق یہ کٹانا کی حفاضت کا کام کرتی تھی۔ یہ دونوں ساری زندگی سہلیاں تھیں۔ مارٹل کامبیٹ شاولن منکس میں لیو کینگ کو ملینا اور جیڈ سے بایک وقت لڑنا پڑھتا ہے۔

سپاہانہ فنترميم

ملینا اتنی ہی خوبصورت ہے جتنی خطرناک۔ ملینا ایک خطرناک عورت ہے۔ مارٹل کامبیٹ میں اس کے سپاہانہ ین یونگ اور من چوان کہلاتے ہیں۔ وہ ان دونوں کی ماہر ہے اور اس کے علاوہ، ملینا لوہے کے پنکھے اور تیر-کمان دونوں ہتھیار استعمال کرتی ہے۔ مارٹل کامبیٹ میں بہت کم کھلاڑی ہیں جو دونوں ہتھیار استعمال کرتے ہوں۔

بیرونی روابطترميم

میلنا