اصطلاح
|
term
|
مماثلتیہ گھماؤ ترجمہ سکیڑنا پھیلانا
|
similitude rotate translate contraction expansion
|
مماثلتیہ ایسے نسبی استحالہ کو کہتے ہیں، جو گھمائے، سکیڑے/پھیلائے اور ترجمہ کرے:
جہاں s, θ, a, b, اصل اعداد ہیں۔ غور کرو کہ یہ اقلیدسی فضا میں تعریف کیا گیا ہے۔
E=mc2
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات