ممتاز التفاسیر
ممتاز التفاسیر قدیم اردو (دکنی) میں لکھی گئی سیرت کی کتاب۔
- اس کا نام تو ممتاز التفاسیر ہے مگر تذکرہ آنحضرت کی سیرت طیبہ کا ہے۔
- اس کے مصنف سید امیر الدین حسین ہیں 526 صفحات پر مشتمل یہ کتاب 1250ھ میں تصنیف ہوئی۔[1]
- اسے کئی ابواب میں تقسیم کیا گیا جیسے
- (1) بیان درود شریف
- (2) نور محمدی
- (3) مولود شریف
- (4) رضاعت
- (5) مناقب
- (6) شمائل
- (7) علامت محبت رسول
- (8) اخبار رسول
- (9) نزول وحی
- (10) معراج
- (11) تفسیر آیت اول
- (12) بیان وحی آخر
- (13) ہجرت
- (14) شرائط محبت
- (15) وفات آنحضرت[2]