ممتاز گنگوہی کا مکمل نام ممتاز جہاں قدوسی گنگوہی ہے ۔ احمد رضا خان بریلوی کے قریب قریب زمانے میں تھے ۔ "معراج کی رتیا دھوم یہ تھی" ان کا معروف کلام ہے،