مملکت اسرائیل (سامریہ)
مملکت اسرائیل (kingdom of israel) (عبرانی: מַמְלֶכֶת יִשְׂרָאֵל، جدید: Mamlekhet Yisra'el طبری: Yiśrāēl Mamléḵeṯ) جس بارے میں کہا جاتا ہے کہ تقریباْ 931 قبل مسیح سے 722 قبل مسیح تک قائم تھی۔
مملکت اسرائیل Kingdom of Israel | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
930 قبل مسیح–720 قبل مسیح | |||||||||
دار الحکومت | سکم (930 قبل مسیح) پنویل (930–909) تیرسا (909–880) سامریہ (880–720) | ||||||||
عمومی زبانیں | عبرانی | ||||||||
مذہب | یہودیت | ||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||
تاریخی دور | قدیمی دور | ||||||||
• | 930 قبل مسیح | ||||||||
• | 720 قبل مسیح | ||||||||
آیزو 3166 کوڈ | IL | ||||||||
|
مورخین اسے شمالی ریاست کے طور پر بھی لکھتے ہیں تا کہ جنوبی ریاست مملکت یہودہ میں تفریق ہو سکے۔