مملکت باول
مملکت باول (Kingdom of Baol) مرکزی سینیگال میں 1555 میں سلطنت وولوف کی تقسیم سے بننے والی ریاستوں میں سے ایک تھی۔
باول اس کے گھوڑوں کے لیے مشہور تھی۔ جس میں خصوصی نسلوں کے گھوڑے میدانوں میں بہت زیادہ تیز تھے اور نہت طاقتور تھے۔