مملکت متحدہ کا یوم رحم دلی
مملکت متحدہ کا یوم رحم دلی (انگریزی: Kindness Day UK) ہر سال المی رحم دلی کے دن کے موقع پر ہر سال 13 نومبر کو منایا جاتا ہے۔[1][2] مملکت متحدہ کا یوم رحم دلی در حقیقت رحم دلی کا جشن تصور کیا جاتا ہے، جس کا مقصد سماج میں رحم دلی کی افادیت بڑھائی جاتی ہے اور اسی طرح نیک اعمال کو فروغ دینے کی کوشش کی جاتی ہے۔ [3] یہ باور کرانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ حقیقت یہ ہے کہ رحم کھانا اللہ کی صفت ہے[4]، اس کا حکم اور اطاعت کا ایک جزو لاینفیک ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Todd Fitzgerald (13 نومبر 2015)۔ "Kindness Day UK: Tell us about your good deeds"۔ Manchester Evening News۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-09
- ↑ Josh Warwick (13 نومبر 2013)۔ "How to be kind – and why it's good for your health"۔ The Telegraph۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-09
- ↑ Jennifer Lea Reynolds (10 نومبر 2015)۔ "5 Ideas to Celebrate World Kindness Day, 13 Nov."۔ HuffPost۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-09
- ↑ رحم دلی[مردہ ربط]