مملکت متوکلیہ یمن (Mutawakkilite Kingdom of Yemen) (عربی: المملكة المتوكلية اليمنية) جسے مملکت یمن (Kingdom of Yemen) بھی کہا جاتا ہے یمن کے شمالی حصے میں 1918 اور 1962 کے درمیان قائم تھی۔ اس کا دارالحکومت صنعاء اور بعد میں تعز تھا۔

مملکت متوکلیہ یمن
Mutawakkilite Kingdom of Yemen
المملكة المتوكلية اليمنية
Al-Mamlakah Al-Mutawakkilīyah Al-Yamanīyah
1918–1962
پرچم یمن
ترانہ: 
Location of the Mutawakkilite Kingdom of Yemen on the جزیرہ نما عرب.
Location of the Mutawakkilite Kingdom of Yemen
on the جزیرہ نما عرب.
دار الحکومتصنعاء (1918–1948)
تعز (1948–1962)
عمومی زبانیںعربی, فارسی
مذہب
اہل تشیع
حکومتمطلق بادشاہت
امام 
• 1918–1948
یحیی محمد حامد الدین
• 1948–1962
احمد بن یحیی
• 1962
محمد البدر
تاریخی دوربیسویں صدی
• 
30 اکتوبر 1918
• 
26 ستمبر 1962
رقبہ
1962195,000 کلومیٹر2 (75,000 مربع میل)
کرنسیشمالی یمنی ریال
منطقۂ وقتیو ٹی سی+3
کالنگ کوڈ967
ماقبل
مابعد
امارت حائل
ولایت یمن
عربی یمنی جمہوریہ