مندازئی
مندازئی مینگل قبیلے کی امیرزئی شاخ سے تعلق رکھتے ہیں۔ان لوگوں کی زیادہ تر آبادی ضلع چاغی میں رہتی ہیں۔جبکہ ایران کے کچھ علاقوں میں بھی ان کی اچھی خاصی آبادی پائی جاتی ہیں۔ان کی مادری زبان بلوچی ہیں۔مندازئی برادری کے نوجوان انتہائی محنتی اور قابل ہیں۔ نوجوانوں کے زیادہ تر ذریعہ معاش سرحدی کاروبار سے وابستہ ہیں۔مندازئی برادری کے تعلیم یافتہ نوجوان بھی بہت متحرک ہیں۔لکھاریوں میں پروفیسر رمضان مندازئی ،حاجی حسن مندازئی ،قاضی مبارک مندازئی ،باسط مندازئی اور سردار بشیر احمد مندازئی ضلع چاغی میں خاصہ مشہور ہیں ۔