مندوب کے مذہبی اور دیگر سیاق و سباق میں دو الگ معنے ہیں:

مذہبی معنے: ایسا فعل جس کاکرنا باعث ثواب ہو اور ترک کرنا (یعنی چھوڑنا )اساء ت(برا)نہ ہو۔[1] ندب کہتے ہیں شارع کی طرف سے ایسے فعل کی طلب جو حتمی نہ ہو جس فعل کی طرف دعوت دی جائے اسے مندوب الیہ کہتے ہیں لیکن کثرت استعمال سے مندوب ہی کہا جاتا ہے۔ جس فعل کا فاعل مستحق مدح ہو اور اس کا تارک قابل مذمت نہ ہو۔[2]

دنیوی معنے: کسی فرد، گروہ یا ملک کی نمائندگی کرنے والے کو کہتے ہیں۔[3]

حوالہ جات ترمیم

  1. ردالمحتار،ج1،ص230
  2. معارف الاحکام محمد خان قادری ص 206
  3. اعلیٰ امریکی مندوبین کا دورہء بھارت منسوخ