' مندوخیل قبیلہ پشتون قوم کا ایک مشہور قبیلہ ہے جو افغانستان اور وزیرستان بارڈر پر واقع وادئ ژوب میں آباد ہے مندو قیس عبد الرشید کے بیٹے غرغشت کی اولاد ہے مندوخیل قبیلہ نہایت بہادر نڈر غیرت مند قبیلہ ہے مندوخیل قبیلہ ژوب کا سب سے زیادہ تعلیم یافتہ قبیلہ ہے جس میں حالیہ چیف جسٹس جناب جمال خان مندوخیل شامل.ہے مندوخیل قبیلہ کے جن مشہور نام:سردار محمد ایوب مندوخیل ولد سردار قطب خان مندوخیل مرحوم /# شہید ازمیر خان مندوخیل (فقیر ایپی کا یہ جانباز ساتھی وطن کی آزادی کی خاطر انگریز کے خلاف لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا مگر شہادت کے بعد انگریز ان کے ڈر کی وجہ سے دو دن تک قریب نہیں گئے کہ کہیں وہ زندہ نہ ہوں اور جب کو ان یقین ہو گیا کہ ازمیر خان شہید ہو چکے تو ان کا سر کاٹ کر لندن لے گئے اور میوزیم میں محفوظ کر دیا ) ، #مولوی رحت اللہ مندوخیل ، # پشتونخوا میپ کے مرحوم عبد الرحیم مندوخیل ،# رضا محمد رضا مندوخیل ،# کمشنر ایاز مندوخیل ،# سینیٹر ایاز مندوخیل ،# مشہور سرجن مرحوم ڈاکٹر ایاز مندوخیل ،# سینیٹر مرحوم صوبیدار مندوخیل ،# ق لیگ کے شیخ جعفر خان مندوخیل ،# معروف شاعر برملا خان برمول مندوخیل ،# بی بی سی کے مشہور صحافی قاسم خان مندوخیل ،# ژوب پشاور اور اسلام آباد میں ریڈیو /ٹی وی کے مشہور میزبان ، شاعر ، صحافی اور سوشل ایکٹیویسٹ نسیم مندوخیل ( نسیم گل ) ،# ڈی ایس پی ضیاء مندخیل ،# ڈی سی عبد الخالق مندوخیل ،# سکین سپیشلسٹ ڈاکٹر ابراہیم مندوخیل ،# سول جج محمد اسراق مندوخیل اور بہت سی مشہور شخصیات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مندوخیل قبیلہ نہ صرف آبائی وطن ژوب میں آباد ہے بلکہ افغانستان کے قلات اور زابل ، خیبر پختونخوا کے نوشہرہ ،مردان ، کوہاٹ اور سوات میں صدیوں سے آباد ہے اور اپنا قبیلوی تشخص بھی ابھی تک برقرار رہا ہے.


حوالہ جات ترمیم