پارچہ بافی یا کپڑا سازی[1](Textile manufacturing)، انسان کے قدیم ترین صنعات (industries) میں سے ایک ہے۔ اِس سے مُراد منسوج یا پارچہ بنانے سے متعلق سرگرمیاں ہیں۔

کومبنگ مشین۔
کارڈنگ مشین۔

مزید دیکھیے

ترمیم

نگار خانہ

ترمیم
  1. اس کے لیے عربی سے ماخوذ منسوج سازی  بھی اردو میں موجود ہے۔ لیکن اس کا استعمال بہت کم ہے۔