ویکیپیڈیا:رموز تلاش
(منصوبہ:رموز تلاش سے رجوع مکرر)
رموز تلاش خصوصی اختصارات ہیں جن کے ذریعہ تلاش کے خانہ میں مدد لی جاتی ہے۔
استعمال
ترمیم
مثال کے طور پر صارف:
نام اِس صارف کا نام {{{1}}} ہے ــ
کو تلاش کرنا ہو تو محض ص:
نام اِس صارف کا نام {{{1}}} ہے ــ
لکھنا کافی ہوگا۔ ذیل میں تفصیلی جدول ملاحظہ فرمائیں۔
رمز | فضائے نام |
---|---|
و | ویکیپیڈیا |
ی | میڈیاوکی |
ز | زمرہ |
ف | فائل |
م | معاونت |
س | سانچہ |
ص | صارف |
ب | باب |
خ | خاص |
جنہیں فضائے نام یا علاحدہ لکھا جاسکتا ہے | |
ت | تبادلۂ خیال |
جنہیں فضائے نام کے رمز سے قبل لکھا جاسکتا ہے | |
ر | ترمیم |
خ | تاریخچہ |
جسے صارف نام سے قبل لکھا جاسکتا ہے | |
شر | صارف کا حصہ |