منصوبہ گوٹن برک یا پروجیکٹ گوٹن برک (پی جی) ثقافتی کاموں کو ڈیجیٹلائز اور آرکائیو کرنے کے لیے رضاکارانہ کوشش ہے، تاکہ ”ای بک“ کی تخلیق اور تقسیم کو ترقی دی جاسکے۔[3] یہ 1971ء میں مائیکل ایس ہارٹ کی طرف سے قائم کیا گیا تھا اور یہ سب سے پرانی ڈیجیٹل لائبریری ہے۔

لوگو
قیامدسمبر 1، 1971؛ 48 سال قبل (1971-12-01)
(پہلی ستاویز شائع)[1]
مجموعہ
ذخیرہ کتب54,600[2] سے زائد دستاویزات
ویب سائٹمنصوبہ گوٹنبرگ صفحہ اول
منصوبہ گوٹنبرگ موبائل سائٹ

حوالہ جاتترميم

  1. Hart، Michael S.۔ "United States Declaration of Independence by United States"۔ Project Gutenberg۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2007۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  2. "The posted May 2017 Archive by Subject"۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2017۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. Hart، Michael S.۔ "Gutenberg Mission Statement by Michael Hart"۔ Project Gutenberg۔ مورخہ 14 جولائی 2007 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2007۔ نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= ignored (معاونت); نادرست |=مردہ ربط (معاونت)