مَنطِق ایک قدیم سائنسی علم ہے جس میں کسی بھی لفظ کی تعریف اور استدلال کے طریقہ کار اور اصولوں پر بحث کی جاتی ہے۔
اس کا بانی ارسطو کو قرار دیا جاتا ہے۔
اس کے ذریعے انسان نظر و فکر میں غلطی کرنے سے بچتا ہے