نظری میدان (field of view)، قابلِ دید یا قابلِ مشاہدہ دُنیا کی زاویاتی وُسعت جسے کسی خاص لمحہ دیکھا جا سکتا ہے۔