منظر صہبائی ایک ٹی وی اداکارہ ، شاعر اور وکیل تھے مشہورِ زمانہ ڈراما (الف) میں اور مشہور زمانہ فلم (ماہ میر) میں بھی اداکاری کر چکے ہیں مشہور شاعر و ڈائیریکٹر سرمد صہبائی کے والد ہیں