منظور حسین نقوی
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
سید منظور حسین نقوی 1904ء میں انڈیا میں پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق مکتب اثنا عشری سے تھا۔ آپ انتہائی نیک انسان تھے۔ قیام پاکستان کے بعد آپ لاہور، پاکستان میں تشریف لائے اور اپنی اس پر برکت زندگی میں بہت سی علمی خدمات انجام دیں ۔
تالیفات
ترمیم- تحفۃ العوام،
- گلہاے مودت ،
- نماز جعفریہ ،
- و دیگر
ان میں سے دو کتابیں (تحفۃ العوام اور نماز جعفریہ) پاکستان کے ہر شیعہ گھر میں لازی ہوتی ہیں۔ اس کے علاوہ دنیا بھر میں اردو زبان حضرات زیادہ تر یہی دو کتب دینی رہنمائی کے لیے اپنے پاس رکھتے ہیں۔
آپ کے فرزند: مولانا سید ابو الحسن نقوی پیش نماز سابق شیعہ جامع مسجد اسلامپورہ لاہور اور حالیہ پیش نماز مسجد مقدس جمکران۔ قم ایران ہیں۔