منقسم کمپیوٹنگ یا شمارندگی ایک غیر مرکزی متوازی اور ہمراہی کمپیوٹر کاری ہے۔ یہ عام طور پر رائج متوازی شمارندگی سے اس طرح مختلف ہوتی ہے کہ اس میں ایک سے زیادہ کمپیوٹر جو حقیقتاً مختلف جگہوں پر بکھرے ہوئے یا منقسم ہوں ایک ہی مقصد کو حاصل کرنے میں حصہ لیتے ہیں۔ شریکِ کار کمپیوٹر نہ صرف جسمانی طور پر ایک دوسرے سے دور ہوتے ہیں بلکہ ان کی اپنی اپنی ہیتِ ترکیبی، سافٹ ویئر و کثیف اور مقامی انتظامیہ بھی مختلف اور خود مختار ہو سکتی ہے۔ ٘ [1]

  • Parallal = متوازی
  • Concurrent = ہمراہ، ساتھ ساتھ
  • Cluster = خوشہ
  • Computer = کمپیوٹر
  • Cloud computing = ابری کمپیوٹنگ

نظریہ ترميم

پسِ منظر ترميم

مقاصد ترميم

ہیتِ ترکیبی ترميم

مزید معلومات کے لیے دیکھیے

حوالہ جات ترميم

  1. Hagit Attiya, Jennifer Welch. Distributed Computing: Fundamentals, Simulations, and Advanced Topics. Wiley Series on Parallel and Distribute Computing.

طنابی کمپیوٹر کاری، خوشہُ کمپیوٹر