منموہن سنگھ لبرہان
منموہن سنگھ لب رہان (Manmohan Singh Liberhan) آندھرا پردیش ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ چیف جسٹس ہیں۔ انھوں نے 17 سال تک لب رہان ایودھیا انکوائری کمیشن کی قیادت کی، جس نے بابری مسجد کے انہدام کی رپورٹ تیار کی۔[1][2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ NDTV correspondent (23 نومبر 2009)۔ "What is the Liberhan Commission?"۔ NDTV India۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-09-29
- ↑ "India Babri Masjid demolition neither spontaneous nor unplanned: Liberhan"۔ Hindustan Times۔ 24 نومبر 2009۔ 2013-01-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|dead-url=
تم تجاهله (معاونت)