منورنجن داس : پیدائش 10 مارچ 1923ء، اڑیہ زبان کے ادیب، فلمی کہانی نویس اور تھیٹر ڈراما نگار، کاٹھاگھوڑا، ارنئے فصل، جنم ماٹی، نندیکا کسان نامی تھیٹر ڈراموں سے مقبول ہوئے، بطور کہانی نویس اور پروڈیوسر ایک اُڑیہ فلم کیدار گوری نام سے بنائی۔[1]

حوالہ جات

ترمیم