منونتر (انگریزی: Manvantara) ہندو تکوینیات میں، وقت کا ایک چکری دور ہے جو بنی نوع انسان کے پیشوا منو کی مدت، دور حکومت یا عمر کی نشان دہی کرتا ہے۔