منڈیاں، پاکستان
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے دیگر مضامین کا کوئی ربط نہیں ہے۔ (جولائی 2013) |
ایبٹآباد سے 5کلومیٹر کے فاصلے پر شاهراه قراقرم کے اوپر وافع ایک چھوٹا سا قصبه ہے ایوب میڈیکل کیمپلکس بھی منڈیاں کی وجه شهرت ہے منڈیاں تمام مضافاتی علاقوں جن میں میرپور بانڈه جات جهنگی وغیره کے لے گیٹ وے کی حثیت رکھتا ہے کیونکه ان سب علاقوں کا راسته منڈیاں سے ہی ہو کے گزرتا ہے میزاءیل چوک کے نام سے منڈیاں کا مشہور چوک آباد ہے جهاں سے چند گز کی دوری پر ایبٹآباد کا مشہور پوش ایریا جناح آباد واقع ہے منڈیاں میں ایک بواءز اور ایک گرلز ڈگری کالج ایک پولی ٹیکنیک فار بواءز اور ایک فار گرلز قاءم هیں ایوب میڈیکل کمپلیکس کے بننے کے بعد منڈیاں بھی کافی حد تک پھیل چکا ہے اور آبادی کا بڑا دباو اسی علاقے پر پڑا ہے آرمی برن هال کالج اور کامسیٹ بهی یہیں واقع هیں گورنمنٹ کامرس کالج اور متحدد پرایویٹ کالج بهی اسی علاقے میں قاءم هیں
یہ مضمون کسی زمرہ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ براہِ کرم اس مضمون کو کسی مناسب زمرہ میں شامل کرنے میں معاونت کریں۔ (جولائی 2013) |