منگلاقلعہ، منگلاجھیل کے سب سے اونچے پہاڑ پر واقع ہے۔ جو میرپور کے قریب ہے
یہ قلعہ منگلا دیوی کے نام سے منسوب ہے جو بادشاہ پورس کی بیٹی تھی، یہ قلعہ قبل مسیح کا تعمیر شدہ ہے۔ قلعہ تقریباً اسی جگہ ہے سکندر اعظم نے دریائے جہلم کو جہاں سے عبور کیا تھااور یہاں سے 10 میل دور الیگزینڈر اور راجا پورس کی فوجوں میں آخری جنگ لڑی جس میں سکندر کی فوجیں کامیاب ہوئیں۔[1]

Baradar

حوالہ جات ترمیم