منیب اختر
منیب اختر (انگریزی: Munib Akhtar) ایک پاکستانی قانون دان ہیں جو 8 مئی 2018ء سے سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔[1]
منیب اختر | |
---|---|
مناصب | |
جج عدالت عظمیٰ پاکستان | |
آغاز منصب 8 مئی 2018 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 دسمبر 1963ء (61 سال) |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ پرنسٹن |
پیشہ | منصف |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Honorable Judge Details"۔ July 29, 2022