منیرہ صلاح الدین
دختر شاعر مشرق علامہ اقبال ، اصل نام منیرہ بانو المعروف منیرہ صلاح الدین
منیرہ صلاح الدین | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
محترمہ منیرہ صلاح الدین 30 اگست 1930ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں.
ابتدا میں اسلامیہ اسکول میں داخل ہوئیں، پھر کوئین میری اسکول میں زیر تعلیم رہیں،
18 سال کی عمر میں ان کی شادی ہو گئی اور میاں صلاح الدین کی حویلی میں چلی گئیں[1] منیرہ بانو نے فکر اقبال ؒ سے استفادہ کرتے ہوئے اپنے والد گرامی سے وابستہ بہت سی اہم معلومات فراہم کیں،[2]