موئن جو داڑو کی رقاصہ
موئن جو داڑو کی رقاصہ وادی سندھ کی تہزیبی علاقے موئن جو داڑو سے ملنے والے پیتل کے چھٹے مجسمے کے ہیں یہ مجسمے کسی لڑکی کے ہیں اور ماہرین کے نزدیک یہ کسی رقاصہ کے لگتے ہیں
فن کار | نامعلوم، قبل-تاریخی |
---|---|
سال | تقریباً 2500 ق م |
طرز | کانسی[1] |
ابعاد | 10.5 cm × 5 cm (4 1/8 in × 2 in ) |
مقام | قومی عجائب گھر، نئی دہلی |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Dancing girl"۔ nationalmuseumindia.gov.in۔ National Museum, New Delhi۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2014