مواخذہ کی شقیں
مواخذہ کی شقیں ان الزامات کو کہتے ہیں جو کسی عوامی افسر کے خلاف مواخذہ کا عمل شروع کرنے کے لیے بنائے جاتے ہیں۔ اس کے بعد انتظامی جسم ان الزامات کا جائزہ لے کر مواخذہ کا فیصلہ کرتا ہے۔
آئینِ پاکستان کی شق 47 کے تحت صدر پاکستان کا مواخذہ کیا جا سکتا ہے۔[1] مواخذہ کا اختیار پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں کیا جا سکتا ہے۔ صدر کے ذہنی یا جسمانی طور پر لاغر ہو جانے یا شدید بدعنوانی کے مرتکب ہونے پر مواخذہ کیا جا سکتا ہے۔
- ↑ "Article: 47 Removal or impeachment of President"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2011