موادو (مارٹل کامبیٹ)
موادو مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔
تارخ
ترمیمموادو کینوہ اور قبال کا دشمن رہا ہے، لیکن یہ خد بھی اچھائ میں دلچسپی نہیں رکھتا۔ اس کو ایک ظالم، خاموش اور بے رہم شخص دکھایا گیا ہے۔ موادو ریڈ ڈریگن یعنی لال اژ رہا کا ایک جنرل رہا ہے اور اس کے پاس بہت اقتدار تھا؛ لیکن اس سے زیادہ اہمیت ڈیگن رکھتا ہے ریڈ ڈریگن میں۔
سپاہانہ فن
ترمیمموادو کے پاس ایک انوکھی صلاہیت ہے کہ وہ اپنے کپڑوں میں سے رسیاں نکال سکتا ہے، جو ایک نایاب لڑنے کا ہتھیار ہیں چونکہ موادو ادھر ادھر جلدی ہل سکتا ہے اور اپنے دشمنوں کو شدید دشواریاں کا سامنا دے سکتا ہے۔ اس کے سپاہانہ فن لانگ فسٹ اور وینگ چن کہلاتے ہیں۔ موادو رسیوں کے علاوہ ہوک سورڈز کے ہتھیار بھی استعمال کرتا ہے۔ یہ ہوک سورڈو دراصل قبال کے ہوتے تھے لیکن موادو نے لڑائ میں انھیں حاصل کیا تھا۔