مواد کے انتظام کا نظام
مواد کے انتظام کا نظام (CMS) ایک کمپیوٹر سافٹ ویئر ہے جو ڈ یجیٹل موادکی تخلیق وترمیم کو منظم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ [1] [2] [3] سی ایم ایس کو عام طور پر انٹرپرائز مواد کے انتظام (ECM) اور ویب مواد کے انتظام (WCM) کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔