موالید ثلاثہ
موالید مولود کی جمع ہے مراد بچے موالید اربع کے لغوی معنی ہیں چار قسم کی مخلوق حیوانات ،نباتات ،روحانیات[1] اور جمادات[2] مخلوقات عنصریہ کی چار قسمیں جن کو موالید اربع کہتے ہیں وہ ہیں جمادات، نباتات، حیوانات [3]اور روحانیات[4]
- عالم حیوانات: یعنی انسان، گدھا، گھوڑا، درند، پرند، جاندار چیز خواہ برّی ہو خواہ بحری۔ ان سب میں عالم انسان اشرف ہے
- عالم نباتات یعنی درخت اور گھاس اور جڑی بوٹیاں۔
- عالم جمادات یعنی پہاڑ اور دیگر معدنیات چاندی، سونا، ہیرا، بلور وغیرہ ان تینوں عالم کو موالید ثلاثہ کہتے ہیں۔[5]
- عالم روحانیات یعنی حکم ربی کسی جان دار (انسان یا جڑی بوٹی) کے اندر پائی جانے والی ایک روح جس کے بغیر وہ مردا ہوتا ہے یعنی جمادات کا متضاد روح[6]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B1%D9%88%D8%AD مفقود أو فارغ
|title=
(معاونت) - ↑ فرہنگ آصفیہ جلد 4 صفحہ467
- ↑ تفسیر معارف القرآن مولاناادریس کاندہلوی،سورۃ الناس
- ↑ https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B1%D9%88%D8%AD%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%AA_(%D8%B9%D9%82%DB%8C%D8%AF%DB%81) مفقود أو فارغ
|title=
(معاونت) - ↑ تفسیر حقانی ابو محمد عبد الحق حقانی ,الفاتحہ،2
- ↑ https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B1%D9%88%D8%AD مفقود أو فارغ
|title=
(معاونت)