موبائل آفس ایک ایسا دفتر ہے جو ٹرک، موٹر ہوم ، ٹریلر یا اسمقصد سے بنا شپنگ کنٹینر کے اندر بنایا گیا ہو۔ سب سے عام ٹوو ایبل دفاتر ہیں جو آسانی سے نقل مکانی کے لیے لوہے کے فریم پر بنے ہوتے ہیں۔

لندن کی سڑکوں پر موبائل آفس۔

حوالہ جات ترمیم