موتھ سموک
پاکستانی ناول نگار محسن حمید کا ناول۔ مذکورہ ناول امریکا میں رہنے والے ایک پاکستانی نوجوان چنگیز کی کہانی ہے جو امریکا میں گیارہ ستمبر کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر دھماکوں کے بعد اپنے خیالات اور احساسات امریکا کے سامنے پیش کرتا ہے۔ فلم کی کہانی جو پیار اور نفرت کی ایک تکون پر مشتمل ہے اور ناول نگار نے خوبصورتی کے ساتھ ان دونوں جذبات کو اجاگر کیا ہے۔
موتھ سموک | |
---|---|
(انگریزی میں: Moth Smoke) | |
مصنف | محسن حمید |
اصل زبان | انگریزی |
ناشر | گرانتا ، فارار، سٹراس اینڈ جیروکس |
تاریخ اشاعت | 2000 |
درستی - ترمیم |